skip to Main Content

المصطفی آئی ہسپتال کے وفد نے نصرت سلیم ، نواز کھرل سمیت دیگر نے حجاز ہسپتال کا دورہ کیا

المصطفی آئی ہسپتال کے وفد نے نصرت سلیم ، نواز کھرل سمیت دیگر نے حجاز ہسپتال کا دورہ کیا اس موقع پر صدر سہیل اقبال ، مسرت قیوم ، شہناز سعید، اییم ایس سمیت دیگر شخصیات سے ملاقاتیں اور مختلف شعبہ جات کا معائنہ اور ہسپتال انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا اس موقع پر دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے پر بھی بات چیت کی گئی

This Post Has 0 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *